اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ السومریہ نیوز ایجنسی نے فوری خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کا اسٹریٹجیک شہر ’’تکریت‘‘ مکمل طور پر دھشتگرد ٹولے داعش کے قبضے سے رہا ہو کر عراقی فوج کے اختیار میں آگیا ہے۔
اس ٹی وی چینل نے عوامی مزاحمت گروہ النجباء کے سکریٹری جنرل ’’اکرام الکعبی‘‘ سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعشیوں کا اس شہر سے مکمل طور پر صفایا ہو گیا ہے۔
مزید تفصیلات موصول ہونے پر شائع کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲